Letter, Word and Sentence

سبق نمبر 1

حرف، لفظ اور جملے

کسی بھی زبان کو سیکھنے اور جاننے کے لئے اس کی ابتدائی معلومات حاصل کرنا ضروری ہے۔ جس طرح عربی، اردو اور دیگر زبانوں میں حروف تہجی یا بنیادی حروف  پائے جاتے ہیں،  بعینہ انگریزی زبان میں بھی حروف تہجی پائے جاتے ہیں، جنہیں ALPHABATE  کہا جاتا ہے۔ انگریزی زبان میں ٹوٹل 26 حروف پائے جاتے ہیں۔

 Letter:   < انگریزی زبان میں پائے جانے والے تمام حروف تہجی کو جداگانہ طور پر Letter کہتے ہیں۔ جیسے:(A) (B) (C) (D) وغیرہ۔

:Word  <حروف کا مجموعہ جس سے بامعنی الفاظ بولا جائے یا سمجھا جائے۔، جیسے:  (Apple) (Bat) (Cap) لیکن حروف کی ایسی ترتیب جس سے الفاظ بے معنی اور محمل ہوں، الفاظ کی تعریف میں شامل نہیں ہوں گے۔

Sentence:  <الفاظ کا ایسا مجموعہ جس سے مکمل بات سمجھ میں آئے۔ جیسے: Asad is my brother اسعد میرا بھائی ہے۔ یہ جملہ چار الفاظ پر مشتمل ہیں، تمام بامعنی حروف ہیں اور ان کے باہم ملنے سے ایک بات کی مکمل جانکاری حاصل ہورہی ہے۔ دیگر مثالیں حسب ذیل ہیں:

Delhi is a big city

 دہلی ایک بڑا شہر ہے

ٖZoya is in the kitchen

   زویا باورچی خانہ میں ہے

Today is Sunday

  آج اتوار کا دن ہے

سبق نمبر: 1Letter, Word and Sentenceحرف، لفظ اور جملہ
سبق نمبر: 2Subject and Predicateمبتدا اور خبر
سبق نمبر: 3Phrase and Clauseجملہ ناقصہ اور فقرے
سبق نمبر: 4Parts of Speechاجزائے کلام
سبق نمبر: 5Kinds of Sentencesجملوں کی اقسام
سبق نمبر:  6W. H. Familyکلمات استفہام
سبق نمبر:  7The Noun: Kinds of Nounsاسم اور اس کی اقسام
سبق نمبر: 8The Noun: Genderاسم کی اقسام جنس کے اعتبار سے

 

سبق نمبر: 9The Noun: Numberاسم کی اقسام باعتبار عدد
سبق نمبر: 10The Noun: Caseاسم کی اقسام باعتبار حالت
سبق نمبر: 11Direct Object and Indirect Objectمفعول بالواسطہ اور بلاواسطہ کی بحث
سبق نمبر: 12The Adjectiveصفت کی بحث
سبق نمبر: 13Comparison of Adjectivesتقابلی صفات
سبق نمبر: 14
Pronouns and Personal Pronounsضمائر اور ذاتی ضمائر
سبق نمبر: 15
Reflexive Pronounsضمائر رجعی

Related Posts

15 thoughts on “Letter, Word and Sentence

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے