The Noun: Gender

جنس کے لحاظ سے اسم کی تقسیم

سبق نمبر:8

ہم تمام اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ جاندار اشیاء  میں دو جنس ہوتے  ہیں، (مذکر، نَر) اور(مونث، مادہ)۔ دیگر زبانوں کی طرح انگریزی زبان میں بھی ان دونوں جنسوں کے درمیان فرق پیدا کرنے کے لئے بعض اصول متعین کئے گئے ہیں اور ان کو بنانے کے قاعدے بھی بتائے گئے ہیں۔جیسے:

لڑکاBoyلڑکیGirlشیرLion
شیرنیLionessبیٹاSonبیٹیDaughter

 

Masculine Gender: ایسا لفظ جو جاندار اشیاء کے مذکر صنف (مرد/ نَر) پر دلالت کرے۔ جیسے:

بھائیBrotherوالدFatherشریف آدمیGentleman
اداکارActorبھتیجاNephewشوہرHusband

 

Feminine Gender:  ایسا لفظ ہے جو جاندار اشیاء کے مونث صنف (عورت / مادہ) پر دلالت کرے۔جیسے:

لڑکیGirlماںMotherبیویWife
مرغیHenگائےCowبھینسBuffalo

 

Common Gender:  ایسا لفظ جو جاندار اشیاء کے مذکر یا مونث (نر/ مادہ) میں سے کسی کے لئے خاص نہ ہو، بلکہ عمومی طور پر دونوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہو۔ جیسے:

بچہChildشاگردPupilیتیمOrphan
دوستFriendاستاذTeacherدشمنEnemy

 

Neuter Gender:  ایسا اسم ہے جسے غیر جاندار اشیاء کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے:

کتابBookقلمPenپھولFlower
درختTreeمحلMansionچادرShawl

 

How to form Feminine of Nouns

مؤنث اسماء بنانے کا قاعدہ

انگریزی زبان میں مؤنث اسماء بنانے کے تین قاعدے ہیں:

  • مذکر اسماء سے بالکل مختلف دوسرا لفظ استعمال کیا جائے۔ جیسے:
بادشاہKingبھائیBrotherگھوڑاHorse
رانیQueenبہنSisterگھوڑاMare

 

مذکورہ مثالوں میں مذکر کے لئے مختلف الفاظ استعمال کئے گئے ہیں جبکہ مؤنث کے لئے مختلف الفاظ استعمال کئے گئے ہیں۔

 

(2)               مذکر اسماء کے اخیر میں  (ess) کا اضافہ کرکے اسم مؤنث بنائے جاتے ہیں۔جیسے:

Masculine GenderFeminine GenderMasculine GenderFeminine Gender
Author

مصنف

Authoress

مصنفہ

Jew 

یہودی

Jewess 

یہودی عورت

Mayor

ضلع کا سربراہ

Mayoress

ضلع کی سربراہ عورت

Priest

پادری

Priestess  

راہبہ

Poet

شاعر

Poetess

شاعرہ

Host  

میزبان

Hostess  

خاتون میزبان

 

(3)                  اسماء کے ابتدا یا انتہا میں کسی لفظ کا اضافہ کرکے مؤنث اسماء بنائے جاتے ہیں۔:

Masculine GenderFeminine GenderMasculine GenderFeminine Gender
Grandfather

دادا

Grandmother  

دادی

Manservant

خادم

Maidservant

خادمہ

Landlord

زمیندار

Landlady  

خاتون زمیندار

Peacock

مور

Peahen

مورنی

Salesman

فروخت کار

Saleswoman

فروخت کار عورت

Washerman

دھوبی

Washerwoman

دھوبن

 

انگریزی زبان کے تمام اسباق ایک ساتھ بالترتیب پڑھنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

انگریزی زبان کے تمام اسباق

سبق نمبر: 1Letter, Word and Sentenceحرف، لفظ اور جملہ
سبق نمبر: 2Subject and Predicateمبتدا اور خبر
سبق نمبر: 3Phrase and Clauseجملہ ناقصہ اور فقرے
سبق نمبر: 4Parts of Speechاجزائے کلام
سبق نمبر: 5Kinds of Sentencesجملوں کی اقسام
سبق نمبر:  6W. H. Familyکلمات استفہام
سبق نمبر:  7The Noun: Kinds of Nounsاسم اور اس کی اقسام
سبق نمبر: 8The Noun: Genderاسم کی اقسام جنس کے اعتبار سے

 

سبق نمبر: 9The Noun: Numberاسم کی اقسام باعتبار عدد
سبق نمبر: 10The Noun: Caseاسم کی اقسام باعتبار حالت
سبق نمبر: 11Direct Object and Indirect Objectمفعول بالواسطہ اور بلاواسطہ کی بحث
سبق نمبر: 12The Adjectiveصفت کی بحث
سبق نمبر: 13
Comparison of Adjectivesتقابلی صفات
سبق نمبر: 14
Pronouns and Personal Pronounsضمائر اور ذاتی ضمائر
سبق نمبر: 15
Reflexive Pronounsضمائر رجعی

Related Posts

3 thoughts on “The Noun: Gender

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے