W. H. Family

کلمات استفہام

سبق نمبر: 6

کلمات استفہام یعنی (W. H. Family) کا استعمال سوال پوچھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ مختلف طرح کے سوالات کے لئے انگریزی زبان میں مختلف الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں۔ ایسے تمام الفاظ مع مثال پیش ہیں:

آپ کون ہیں؟

?Who are you

کون

Who

آج آپ نے کس کو دیکھا؟

Whom did you see today

کس کو

Whom

یہ گھر کس کا ہے؟

Whose house is this

کس کا

Whose

آپ کہاں جائیں گے؟

?Where will you go

کہاں

Where

وہ یہاں کب پہنچیں گے؟

When will he arrive here

کب

When

آپ کیا کر رہے ہیں؟

What are you doing

کیا

What

آپ کون سی کتاب پسند کرتے ہیں؟

Which book do you like

کون سا

Which

 

وہ کیوں جارہا ہے؟

?Why is he going

کیوں

Why

آپ کیسے ہیں؟

?How are you

کیسا

How

درس گاہ میں کتنے طلبہ ہیں؟

 

How many students are in class

کتنا (برائے تعداد)

 

How Many

آپ کتنا شکر خریدیں گے؟

How much sugar will you buy

کتنا (برائے مقدار)

How Much

 

دہلی سے ممبئی کتنا دور ہے؟

How far is Mumbai from Delhi

کتنا دور

 

How far

 

آپ کب سے اپنا نیا کاروبار شروع کریں گے؟

Since when will you start your new  business

کب سے

 

Since when

 

 

مذکورہ الفاظ کے علاوہ دیگر الفاظ بھی سوالات پوچھنے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ جیسے:

With whom   (کس کے ساتھ)

For whom    (کس کے لئے)

From where  ( کہاں سے)

How good     (کتنا اچھا)

How soon     (کتنا جلدی)

How long       (کب تک)

How old        (کتنی عمر)

مذکورہ تمام الفاظ سوال پوچھنے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔

انگریزی زبان کے تمام اسباق ایک ساتھ بالترتیب پڑھنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

انگریزی زبان کے تمام اسباق

سبق نمبر: 1Letter, Word and Sentenceحرف، لفظ اور جملہ
سبق نمبر: 2Subject and Predicateمبتدا اور خبر
سبق نمبر: 3Phrase and Clauseجملہ ناقصہ اور فقرے
سبق نمبر: 4Parts of Speechاجزائے کلام
سبق نمبر: 5Kinds of Sentencesجملوں کی اقسام
سبق نمبر:  6W. H. Familyکلمات استفہام
سبق نمبر:  7The Noun: Kinds of Nounsاسم اور اس کی اقسام
سبق نمبر: 8The Noun: Genderاسم کی اقسام جنس کے اعتبار سے

 

سبق نمبر: 9The Noun: Numberاسم کی اقسام باعتبار عدد
سبق نمبر: 10The Noun: Caseاسم کی اقسام باعتبار حالت
سبق نمبر: 11Direct Object and Indirect Objectمفعول بالواسطہ اور بلاواسطہ کی بحث
سبق نمبر: 12The Adjectiveصفت کی بحث
سبق نمبر: 13
Comparison of Adjectivesتقابلی صفات
سبق نمبر: 14
Pronouns and Personal Pronounضمائر اور ذاتی ضمائر
سبق نمبر: 15
Reflexive Pronounsضمائر رجعی

 

Related Posts

2 thoughts on “W. H. Family

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے